اسلام آباد،لاہور:(بیورورپورٹ،اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ شہبازشریف نے کہاہے انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا توقع نہیں تھی ایران پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرےگا، فورسز نے درست جواب دیا،ایران ،پاکستان دونوں دہشتگردی کا شکار ہیں ،معاملہ بات چیت سے حل ہو سکتا تھا۔
دریں اثنا شہباز شریف سے این اے 128سے استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار عون چودھری نے ماڈل ٹاﺅن میں ملاقات کی،سیاسی امور،انتخابات پرتبادلہ خیال کیا گیا ، اس موقع پر دونوں رہنماﺅں میں بھرپور انتخابی مہم چلانے پر اتفاق کیا گیا۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















