ڈسکہ(نامہ نگار) لائسنس فیسوں میں اضافہ، عوام نگران حکومت پر پھٹ پڑے ۔
شہریوں نے کہاہے نگران حکومت عوام پر مالی بوجھ ڈالنا بند اور مہنگائی کے اقدامات پر قابو پائے ،نگران حکومت کے ذریعے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جائے،فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، نگراں حکومت شفاف انتخابات کرائے اور مصنوعی مہنگائی کے اقدامات پر قابو پائے۔
لائسنس فیسوں میں اضافہ، عوام نگران حکومت پر پھٹ پڑے



















