کراچی(بیورورپورٹ)دسمبر میں آر ایل این جی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر جاپہنچی۔
پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی بار سپاٹ مارکیٹ سے 2 کارگو خریدنے کا آرڈر دینے کے بعد درآمد 18 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچی اور درآمد کردہ کارگوز کی تعداد 11ہوگئی ۔
دسمبر میں آر ایل این جی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر جاپہنچی



















