عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دیں گے،جے یوآئی

پشاور(بیورورپورٹ)جے یو آئی نے عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا۔

جے یو آئی رہنما راشد سومرو نے کہا سندھ کے تمام حلقوں سے صوبائی و قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کردئیے،جے یو آئی کی 50 سے زائد خواتین جنرل الیکشن میں حصہ لیں گی،دروازے ہر سیاسی جماعت کیلئے کھلے ہیں۔