اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں9روپے لٹر تک کمی کردی،نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول2.04،ہائی سپیڈ ڈیزل،6.47،لائٹ آئل9.01،مٹی کاتیل 6.05روپے لٹر سستا کردیا،نئے نرخوں کااطلاق آئندہ15روز کیلئے ہوگا۔
پٹرولیم مصنوعات9روپے لٹر تک سستی



















