لاہور(کورٹ رپورٹر)سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس الزامات کیس میںسابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔
احتساب عدالت نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے، تحریری حکم نامے میں کہا گیا مونس الٰہی کی عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیا جا چکا ،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔
کک بیکس کیس میںمونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری



















