نواز شریف پاکستان کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے ‘شہباز

لاہور (اپنے رپورٹر سے) صدر ن لیگ و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی نے درحقیقت لوگوں کو متحد کر دیا۔

اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاوطن واپسی پر قائد کا بے مثال استقبال کرنے پرتمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ،نواز شریف پاکستان کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے ۔