فیصل آباد (بیورورپورٹ) حساس ادارے پر حملہ کیس میںآفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل کر لی گئیں۔
پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنے کےلئے عدالت سے اجازت مانگ لی،پولیس نے فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت سے استدعا کی علی افضل ساہی سے تفتیش درکار ہے، عدالت وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔
پولیس نے علی افضل ساہی کی گرفتاری کیلئے اجازت مانگ لی



















