اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر داخلہ رانا ثنا نے دورہ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف پستول اور موبائل توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے
تحائف عراقی وزیرداخلہ عبدالامیرالشماری نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر دیئے تھے۔
اپنی ٹوئٹ میں رانا ثنا نے کہاتحائف ملک و قوم کی امانت ہیں، قومی خزانے میں جمع کرادئیے۔
وزیر داخلہ نے دورہ عراق میں ملے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے



















