اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔
ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 2 گھنٹے موجود رہے،ایف آئی اے کی مشترکہ انکوائری ٹیم نے سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی اور سوالات کیے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت رہے۔
سائفر تحقیقات،چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی،2گھنٹے پوچھ گچھ



















