اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کابجٹ پر عدم اعتماد،پھر ڈومور،پٹرولیم لیوی بڑھانے کامطالبہ کردیا،حکام وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کےساتھ قرض بحالی پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے کہاآئی ایم ایف نے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے ایف بی آر ہدف پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولیوں کی کوششیں اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے ا قدامات کو ناکافی قراردیتے ہوئے وصولیاں بڑھانے پر زور اور پٹرولیم لیوی50روپے سے بڑھانے کامطالبہ کردیا۔
حکام وزارت خزانہ نے کہاآئندہ بجٹ میں ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 9200 ارب مقرر کیا گیا ،پٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب وصول کرنے کا ہدف ہے۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















