مردان(مشرق نیوز)پی ٹی آئی رہنما وسابق وزیر مملکت علی خان کو 5ویں مرتبہ گرفتار کرلیا گیا،مردان کی خصوصی عدالت سے باہر نکلتے ہی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پکڑا گیا،پولیس نے تھانہ طوروں منتقل کردیا ۔
قبل ازیں عدالت نے علی خان کو بری کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہااگر کسی اور مقدمے میں مطلوب ہیں تو گرفتار کرلیا جائے۔
پی ٹی آئی رہنما وسابق وزیر مملکت علی خان 5ویں مرتبہ گرفتار



















