گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)معاون خصوصی وزیراعظم عطاءتارڑ نے کہا ہے 9 مئی ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،جلد مشکل حالات سے نکل کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عطاءتارڑ نے کہاپاک فوج پوری قوم کی حفاظت کی ضامن ہے، جوان شہادتیں دے کر حفاظت کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں،پی ٹی آئی نے دشمن کاخواب پورا کردکھایا، بدبختوں نے ناقابل معافی جرائم کا ارتکاب کیا،پاکستان اور عمران اب اکٹھے نہیں چل سکتے،پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے ۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















