اسلام آباد(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا،وکیل شیریں مزاری انیق کھٹانہ نے دوبارہ حراست میں لینے کی تصدیق کردی۔
وکیل کے مطابق اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کوپنجاب پولیس لےکرگئی، کہاں لےکر گئے کچھ معلوم نہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار



















