نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہر ے میں بلائینگے،خواجہ آصف

لندن (مشرق نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا بحران کا سب سے اچھا حل ہے تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔

نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا،پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں ایوان کا دفاع کریں گے۔