مرد م شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مرد م شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع،ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کی حتمی تاریخ 5 دن بڑھاکر30 اپریل کردی۔

بعض اضلاع میں گروتھ ریٹ اورڈیٹا کی تصدیق کے باعث توسیع کی جارہی ہے، بعض بڑے شہروں میں آبادی میں کمی یا کم اضافہ دیکھا گیا ۔