جج دھمکی کیس میں عمران خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(بیورورپورٹ)جج دھمکی کیس میں عمران خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 اپریل کوپیش ہونے کا حکم دےدیا