اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو حکومت ختم ہو جائے،تفصیلات کے مطابق عدالت پیشی کے موقع پرصحافی نے سوال کیا خان صاحب ملک میں فیصلے کون کر رہا ہے؟‘، جواب میں عمران خان نے کہا ایسا سوال ہے جس کا جواب سب کو معلوم ہے۔
صحافی نے سوال کیا رانا ثنا ءنے کہا ہے یا یہ رہیں گے یا ہم رہیں گے؟،عمران خان نے جواب دیا خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے اگر نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو حکومت ختم ہو جائے، سیاستدانوں کے لیے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں جو امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے رہے ہوں ان کو لیول پلیئنگ فیلڈ کا کیا پتہ۔
سابق وزیراعظم نے کہا مذاکرات ہو سکتے ہیں تاہم ون پوائنٹ ایجنڈا ہے الیکشن کرائیں یہ تو امپائر ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں،ملک میں رول آف لا ختم ہوچکا ، اظہر مشوانی کو اغوا کیا گیا،حسان کی ضمانت ہوئی پھر گرفتار کر لیا گیا۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















