سعید وزیر فارغ،ڈار علی خٹک نئے آئی جی گلگت بلتستان مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سعید وزیر فارغ،ڈار علی خٹک نئے آئی جی گلگت بلتستان مقرر،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا ۔

سعید وزیرکو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،کے پی سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو نیا آئی جی گلگت بلتستان مقرر کر دیا گیا ۔