وہاڑی،نوشہرہ فیروز(بیورورپورٹ)وہاڑی،نوشہرہ فیروز میں ٹریفک حادثات،7افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر موڑ رب راکھا کے قریب کار ،مسافر کوچ میں تصادم سے10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے،مسافر کوچ ملتان سے وہاڑی جبکہ کار سوار وہاڑی سے ملتان جارہے تھے،دوسری جانب باندھی کے قریب مہران ہائی وے پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے 3 افراد چل بسے،جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون، لڑکی اور مرد شامل ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















