ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ،پیمرا کاحکم چیلنج کریں گے،پی ٹی آئی

لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے عمران خان کی آواز دبانے کی ایک اور مذموم کوشش میں امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کی تقاریر و بیانات کو ٹی وی پر چلانے پر پابندی عائد کر دی ، حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے اور میڈیا بھی خود چیلنج کرے، ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ۔