میانوالی(بیورورپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر میانوالی اور محکمہ فوڈ کی کامیاب کاروائیاں سینکڑوں بوریاں گندم اور آٹے کے بھرے ٹرک پکڑ لیے۔سمگلروں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کا گھیرا تنگ کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر میانوالی عزیر علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میانوالی فیصل شریف کی رات گئے گندم اور آٹے کی سمگلنگ کو روکنے کے لیے چیکنگ گندم آٹا سمگلر،اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات بڑی مقدار میں آٹا اور گندم برآمد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ دن رات ایک کر کے میانوالی کی عوام کو سستا اور معیاری آٹا مہیا کرنے کے لیے سمگلروں کے خلاف شکنجا سخت فلور ملز مافیا ،سمگلر،ذخیرہ اندوزی کرنے والے سخت پریشان ہیں۔
ذرائع عوامی سماجی حلقوں کا اسسٹنٹ کمشنر میانوالی عزیر علی خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میانوالی محمد فیصل شریف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین میانوالی کی عوام اور شہریوں کو سستا سبسڈی والا آٹا وافر مقدار میں مہیا کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی تعریف۔
میانوالی،محکمہ فوڈ کی کارروائیاں،گندم ، آٹے سے بھرے متعدد ٹرک پکڑ لئے



















