اسلام آباد (بیورورپورٹ)گریڈ 15تک کے سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن،
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،
گریڈ ایک سے 5 کے وفاقی ملازمین کو 2 سکیل کی اپ گریڈیشن مل گئی جبکہ گریڈ 6 سے 15 کے وفاقی ملازمین کا ایک سکیل اپ گریڈ کر دیا گیا،
گریڈ 16 کے وفاقی ملازمین کو ایک اضافی تنخواہ کے برابر الاؤنس دیا جائیگا گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 5 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو ترقی بھی ملے گی،
اپ گریڈیشن کے بعد 9ویں سکیل کے ایل ڈی سی کو 11واں سکیل ملے گا، 11ویں سکیل کے یو ڈی سی کو 13واں سکیل الاٹ ہو جائے گا۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















