راولپنڈی(بیورورپورٹ)شیخ رشید کو ریلیف،لال حویلی میں سیاسی دفتر کھول دیا گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی کی لال حویلی میں شیخ رشید کے سیاسی دفتر کو کھول دیا،متروکہ وقف املاک نے یونٹ ڈی 156 کو گزشتہ رات ڈی سیل کیا۔
، یونٹ ڈی سیل ہونے پر درخواست گزار کے وکلاءنے پٹیشن واپس لے لی،لال حویلی کے نمائندے رضا اسلم نے کہارات کی تاریکی میں سیل کرنے والے اندھیرے میں ڈی سیل کرگئے۔
شیخ رشید کو ریلیف،لال حویلی میں سیاسی دفتر کھول دیا گیا



















