اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کوعلم ہے ان کی چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن کے ریکارڈپرہیں،ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں،عمران خان اپنی ڈوبتی سیاست کودیکھ کراداروں کوبلیک میل کررہے ہیں،الیکشن کمیشن کاآئین پرثابت قدم رہناقابل ستائش ہے،عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچارہے،عمران خان کاسب سے بڑاجرم ایک نسل کوگمراہ کرناہے۔
ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے



















