میثاق جمہوریت پر کام مکمل کریں گے‘بلاول بھٹو زرداری

لندن:(لیڈر نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت پر کام مکمل کریں گے‘سلیکٹڈکو گھربھیج کر تاریخ رقم کی،عمران خان نہیں ایسی سوچ کے خلاف ہیں جوایسی سیاست کے پیچھے ہے۔