گزشتہ حکومت نے قوم کی چیخیں نکلوادیں‘ سراج الحق

 اسلام آباد(لیڈرنیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی تناو¿کوکم کرناموجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے،موجودہ وزیراعظم سے بھی وہی بات کروں گاجوپی ٹی آئی حکومت سے کی تھی،سیاست گالی گلوچ بن گئی،آئی ایم ایف قرضوں پردنیاکی کسی قوم نے ترقی نہیں کی،گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف معاہدوں سے قوم کی چیخیں نکلوادیں۔