اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے پرویز الٰہی کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما اور وزراءبھی موجود تھے۔
سیاسی کمیٹی اجلاس‘وزیراعظم نے پرویزالٰہی کی نامزدگی پر اعتماد میں لیا



















