اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتمادمیں عمران خان سرخروہوں گے،ضمیرفروشوں کوکبھی عزت نہیں ملتی،ضمیرفروشوں کافیصلہ قوم کریگی،27 مارچ کو پی ٹی آئی کاڈی چوک میں جلسہ ہوگا،امن وامان کی صورتحال برقراررکھناوزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے،سندھ ہاو¿س اسلام آبادمیں خریدوفروخت کی منڈی لگی ہوئی ہے،سندھ ہاو¿س میں 300 سے 400 پولیس اہلکاربلائے گئے،کوئی بات نہیں،25 تاریخ سے مطلع صاف ہوجائے گا، اتحادی عمران خان کاساتھ دیں گے،25 مارچ کواپوزیشن کاجلسہ ہے،سکیورٹی دیں گے۔
25تاریخ سے مطلع صاف ہوجائے گا،وزیرداخلہ شیخ رشید



















