لاہور:(لیڈرنیوز)سیاسی منظر نامے پر اہم پیش رفت، پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے علیم خان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ علیم خان سے رابطہ کرنے پر تین ارکان پنجاب اسمبلی نے جواب دیا۔علیم خان کو صاف جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ مشکل وقت میں پارٹی نہیں چھوڑ سکتے۔ ڈاکٹر اختر ملک اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی آج ملاقات طے ہے۔
وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا علیم خان کا ساتھ دینے سے انکار



















