اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وزیراعظم کوپشاوردھماکے سے متعلق سکیورٹی حکام کی بریفنگ‘وزیراعظم کوابتدائی تحقیقات اورحساس معلومات سے بھی آگاہ کیاگیا‘وزیرداخلہ شیخ رشیدنے بھی وزیراعظم کوتفصیلات سے آگاہ کیا ‘وزیراعظم کی دھماکے میں ملوث عناصرکوجلدانجام تک پہنچانے کی ہدایت‘عمران خان نے کہا کہ واقعہ کے سہولت کاروں تک پہنچنے کیلئے تمام ریاستی وسائل استعمال کیے جائیں۔
وزیراعظم کوپشاوردھماکے سے متعلق سکیورٹی حکام کی بریفنگ



















