اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 11اموات‘مزید 953 کیس رپورٹ، ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.59 فیصدرہی‘این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 15لاکھ 12ہزار 707 ہوگئی‘ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 30 ہزار 794 ہے‘ ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 30 ہزار 248 ہوگئ ‘24 گھنٹےمیں کوروناکے 2605 مریض صحت یاب، کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 14لاکھ 51 ہزار 665 ہوگئی ‘24 گھنٹےکےدوران 36 ہزار 678 کوروناٹیسٹ کیےگئے‘ملک بھرمیں 2 کروڑ 65 لاکھ 70 ہزار 773 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے‘ کوروناسےمتاثر 890 مریضوں کی حالت تشویشناک،پنجاب 5 لاکھ 2 ہزار 264،سندھ میں 5 لاکھ 69 ہزار 338 کیسز‘خیبرپختونخوا 2 لاکھ 16ہزار 614،بلوچستان میں 35 ہزار 361 کیس رپورٹ‘اسلام آبادایک لاکھ 34 ہزار 519،گلگت بلتستان میں 11ہزار 543 کیسز‘ آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 43 ہزار 68 ہوگئی۔
کورونا‘11اموات‘953کیس رپورٹ‘ مثبت شرح 2.95ریکارڈ



















