ایف آئی اے نے آصف ہاشمی کو گرفتارکرلیا

لاہور:(لیڈرنیوز)ایف آئی اے نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو گرفتارکرلیا‘آصف ہاشمی پر گجرات میں13کنال اراضی غیرقانونی منتقل کرنے کا الزام ہے۔