سپورٹس کا فروغ‘قومی پالیسی بناناوقت کی ضرورت ہے‘ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرفہمیدہ مرزانے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیل کاشعبہ بہت پیچھے ہے،اسپورٹس کے فروغ کیلئے قومی پالیسی بناناوقت کی ضرورت ہے،ملک میں فٹبال کوپروموٹ کرناترجیح ہے،ہمارے نوجوانو ں میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے۔