حکمران امریکاکے ایجنٹ ہیں،امیرجماعت اسلامی سراج الحق

لاہور:(لیڈرنیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران آئی ایم ایف کی غلامی میں فخرمحسوس کرتے ہیں،حکمران امریکاکے ایجنٹ ہیں،ان کے اشاروں پرچل رہے ہیں،پاکستان میں جمہوریت کے نام پرکچھ خاندانوں کی حکومتیں ہیں،سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل پرن لیگ اورپیپلزپارٹی نے ٹھپہ لگایا۔