کراچی:(لیڈرنیوز) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پولیس تشدد سے ہمارا کارکن جاں بحق ہوا،وزیراعظم اور وزیرداخلہ نوٹس لیں‘وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کاپرچہ درج کرائیں گے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، مزاحمت کرنا جانتے ہیں، کراچی کی سڑکیں کسی کے باپ کی نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا پرچہ درج کرائینگے‘ خالد مقبول صدیقی



















