کورونافنڈمیں 40ارب کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں کیا،کورونافنڈمیں 40ارب کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی،آڈیٹرجنرل ریکارڈمانگتے رہے لیکن حکومت نے نہیں دیا،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کوپبلک نہیں کیاگیانہ جواب آیا،خیبرپختونخواکے کورونافنڈمیں 1.38ارب کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں،یہ رپورٹ آڈیٹرجنرل نے دی مسلم لیگ(ن)نے نہیں۔