سزایافتہ شہریوں کی واپسی‘پاک برطانیہ معاہدوں کو جلدحتمی شکل دینے پرمتفق

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرداخلہ شیخ رشیدسے برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرکی ملاقات‘دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپربات چیت‘سزایافتہ شہریوں کی واپسی سے متعلق معاہدوں پرپیشرفت کاجائزہ‘پاک برطانیہ دوطرفہ معاہدوں کوجلدحتمی شکل دینے پراتفاق بریکنگ ‘اعلامیہ کے مطابق باہمی معاہدوں سے تعلقات میں مزیدوسعت اورمضبوطی آئےگی،وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ برطانیہ کےساتھ تعلقات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستانی نژادبرطانوی شہری ہماراقیمتی اثاثہ ہیں،برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات انتہائی دوستانہ اورہمہ جہت ہیں،پاکستان کی افغانستان کے معاملے میں معاونت قابل ستائش ہے۔


#Return of convicted citizens: Pak-UK agreement to be finalized soon