کوروناکی نئی لہر‘صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیاگیا،اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، اجلاس میں کورونا کے کیسز کی نئی قسم اومیکرون کی بڑھتی ہوئی تعداد کا جائزہ لینا تھا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے، آئندہ اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا


#Pakistan #Corona's new wave #meeting of provincial education ministers has been postponed till next week