اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیف شماریات نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہو گا ،ساتویں مردم شماری کیلئے کام جاری ہے ،ہم ڈیجیٹل مردم شماری کرنے جارہے ہیں ، دسمبرمیں آبادی کے اعدادوشمارالیکشن کمیشن کو جمع کرادیں گے۔
آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہو گا‘ چیف شماریات



















