اسلام آباد:(لیڈرنیوز) کوروناوائرس مزید4افرادکی زندگیاں نگل گیا جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد28898 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.292 ملین تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
کوروناوائرس مزید4افرادکی زندگیاں نگل گیا‘322 نئے کیس



















