اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سری لنکن ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،حکومت پاکستان نے واقعہ پرفوری ایکشن لیا،بہت بڑی تعدادمیں لوگوں کوگرفتارکیاگیاہے،حکومت پاکستان کے اقدامات سے خوش ہیں،واقعہ سے پاک سری لنکاتعلقات پرفرق نہیں پڑے گا۔
حکومت پاکستان کے اقدامات سے خوش ہیں‘سری لنکن ہائی کمشنر



















