گھرگھرمہم‘4روزمیں25لاکھ افراد کی کوروناویکسی نیشن‘یاسمین راشد

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پیرسے کوروناویکسی نیشن کی گھرگھرمہم شروع کی ہے،4روزمیں مہم کے تحت25 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی گئی،ڈیڑھ سے2کروڑافراد کی ویکسی نیشن کاہدف ہے،کوروناوائرس کی ایک نئی قسم بھی سامنے آرہی ہے،کوروناویکسی نیشن کیلئے گھرگھرپہنچنے کی کوشش کررہے ہیں،عوام ویکسی نیشن ممکن بنائیں ، ہم سے تعاون کریں،ماسک پہننااب بھی بہت ضروری ہے،ویکسی نیشن کایہ مطلب نہیں کہ آپ مکمل طورپر محفوظ ہوگئے،عوام احتیاطی تدابیراختیارکریں،سماجی فاصلہ رکھیں۔


#door-to-door corona vaccination campaign #2.5 million people have been vaccinated under the campaign #Dr. yasmeen Rashid