لاہور:(لیڈر نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ(ن) شہبازشریف کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافے کی مخالفت کااعلان،شہبازشریف نے کہا ہے کہ مزیدٹیکس اورمہنگائی عوام کے بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے،عوام کے معاشی وآئینی حقوق کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا،مہنگائی سے معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش حماقت ہے۔
شہبازشریف کا پٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالف کا اعلان



















