لاہور:(لیڈر نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل ‘سمن آباد،نواں کوٹ ،شیراکوٹ،اقبال ٹاو¿ن میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی،سبزہ زار اورگلشن راوی کے علاقوں میں بھی انٹر نیٹ سروس معطل ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل



















