اپوزیشن ٹیم نے بیسٹ آف تھری کرکٹ سیریز اپنے نام کر لی

لاہور:(لیڈرنیوز)حکومت اوراپوزیشن کرکٹ ٹیم میں ٹاکرا‘بیسٹ آف تھری مرحلے میں حکومتی ٹیم شکست سے دوچار‘پہلے دونوں میچوں میں حکومتی ٹیم کو شکست کاسامنا‘اپوزیشن ٹیم نے بیسٹ آف تھری کرکٹ سیریز اپنے نام کر لی‘پہلے میچ میں حکومتی ٹیم کے97رنز،اپوزیشن نے آسانی سے ہدف حاصل کرلیا‘اپوزیشن کی ٹیم نے دوسرے میچ میں86رنز کاہدف بھی آسانی سے حاصل کر لیا‘فیاض الحسن چوہان حکومتی ٹیم کے کپتان تھے۔


#opposition team won the Best of Three cricket series #government team lost in the best of three series #Fayyaz Al Hassan Chauhan was the captain of the government team