وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا‘سکیورٹی اورموجودہ افغان صورتحال پرغورکیاجائےگا‘قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت شرکت کرے گی۔


#Prime Minister convened a meeting of the National Security Committee