اسلام آباد: (لیڈرنیوز)احتساب کے 3 سال گزرچکے،آج تک یہ نہیں بتاسکے الزام کیاہے،جیل میں پہلے ڈالاجاتاہے پھرثبوت ڈھونڈے جاتے ہیں،جب تک کسی کیخلاف ثبوت نہ آئے وہ بےگناہ ہوتاہے، پنڈوراپیپرزمیں 700 پاکستانیوں کے نام آئے ہیں،ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ کس کاآف شورکمپنیوں میں نام آیاہے،عوام جانناچاہتے ہیں ان 700 افرادنے آف شورکمپنیاں کیوں بنائیں؟پنامالیکس میں نوازشریف کانام نہیں تھامگراس پرجے آئی ٹی بنی،ان700 افرادکیخلاف بھی ماضی کی طرح تحقیقات ہونی چاہئیں،عام شخص پرلاگوہونیوالاقانون ان 700 افرادپربھی لاگوہوناچاہیے،ن لیگ کیلئے قانون کچھ اورباقیوں کیلئے کچھ اورہے۔
#Pandora Papers: Investigations Should Be Like In The Past #Shahid Khaqan Abbasi #first they are put in jail then evidence is sought



















