راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سی آئی اے کے ڈائریکٹرولیم جوز ف جونزکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور،خطے کی سکیورٹی صورتحال پربات چیت،ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیاگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی بھی شرکت،پاکستان کاخطے میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کااعادہ، افغانستان میں دیرپاامن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کااظہار کیاگیا، ڈائریکٹرسی آئی اے کی افغان صورتحال میں پاکستان کے کردارکی تعریف ‘ولیم جوز ف جونز نے کہا کہ غیرملکیوں کے کامیاب انخلامیں پاکستان کاکردارقابل ستائش ہے،ڈائریکٹرسی آئی اے نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا ۔
#Director CIA meets Army Chief General Qamar Javed Bajwa #leadernews #Director CIA praised Pakistan's role in the Afghan situation



















