ن لیگ مزیدبہتراندازمیں عوام کے ساتھ ہوگی‘ شہباز شریف

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)شہبازشریف سے خواجہ آصف کاٹیلی فونک رابطہ‘خواجہ آصف نے کہا کہ چیزیں بہترکرنے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ ضروری ہے،پارٹی مشاورت کیساتھ حالات کے مطابق فیصلے کرے ،موجودہ صورتحال میں ہمیں دیوارسے لگایا جارہا ہے، پیپلزپارٹی کی سیاسی ساکھ دیکھ کران سے بات کرنی چاہیے، شہبازشریف کاجلدپارٹی اجلاس بلاکرفیصلے لینے کاعندیہ‘مسلم لیگ ن مزیدبہتراندازمیں عوام کےساتھ ہوگی۔


#PML-N will be with the people in a better way, Shahbaz Sharif #leadernews #Khawaja Asif has telephoned Shahbaz Sharif